: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انقرہ، 19 اکتوبر (رائٹر) ترکی کی پولیس نے داعش کے ایک خود کش حملہ آور کو
جو دارالحکومت انقرہ میں خود کش حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ہلاک
کردیا ہے۔ یہ اطلاع آج انقرہ شہر کے گورنر نے دی۔ پولیس نے انقرہ کے نواح میں واقع ایک عمارت کی نویں منزل پر کل رات مشتبہ حملہ آور کو پکڑنے کے لئے چھاپہ مارا۔